منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مائوں کا عالمی دن، کرینہ کپور نے دونوں بیٹوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( آن لائن )بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے مائوںں کے عالمی دن کے موقع پر تیمور کے ساتھ چھوٹے بیٹے کی بھی تصویر شیئر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے اپنے چھوٹے بیٹے کو میڈیا کی نظروں سے

چھپا کر رکھاہے اور اب تک اس کی بھر پور چہرے کی تصویر شیئر نہیں کی گئی ہے جس کیلئے میڈیا نمائندے کافی عرصہ سے انتظار میں ہیں جبکہ جوڑی کے مداح بھی اکثر یہ مطالبہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔لیکن اب اداکارہ نے اپنے چھوٹے بیٹے کی تصویر اپنے بڑے بیٹے تیمور کے ساتھ بنا کر شیئر کی ہے جس میں کافی حد تک اس ننھے سے نواب کا چہرہ دکھائی دے رہاہے جسے تیمور نے اپنی جھولی میں اٹھا رکھ ا ہے ، اداکارہ نے اس تصویر کے ساتھ محبت بھرا عنوان بھی درج کیاجس میں ان کا کہناتھا کہ آنے والے بہتر کل کے لیے یہ دونوں مجھے امید دیتے ہیں۔ ساتھ ہی اداکارہ نے دنیا کی تمام مائوں کو ان کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد بھی دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…