پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

یا قھارُ 313بار پڑھنے کے زبردست فوائد“

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج ہم اللہ تعالیٰ کے ایک اسمِ مبارک یا قھارُ جس کا مطلب ہے اے غلبا ء دینے والے کی فضیلت خواص اور وظائف کے بارے میں بتا ئیں گے اللہ کے ناموں کی فضیلت اور خواص بہت زیادہ ہیں اللہ تعالیٰ ارشاد فر ما تے ہیں جس کا مفہوم ہے جو لوگ ایمان لا ئے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن رہے جان لو کہ اللہ ہی کے ذکر سے

دلوں کو اطمینا ن نصیب ہو تا ہے حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول ﷺ نے فر ما یا اللہ تعالیٰ کے کسی شخص پر قیامت  نہ آئے گی یعنی جب ق ی ا م ت آئے گی تو دنیا میں کوئی بھی اللہ اللہ کرنے والا نہ ہوگا۔حضرت انس بن مالک ؓ سے ہی مروی ہے۔ کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ قی ا مت اس وقت بر پا ہو گی جب دنیا میں اللہ اللہ کہنے والا کوئی نہ رہے گا ان دونوں روایات کو امام مسلم نے ذکر کیا ہے اس آیت ِ کریمہ اور ان احادیث کی روشنی میں اس بات کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ ذکر کی کیا فضیلت ہے اور اس کے کیا خواص ہیں اب ہم آپ کو اللہ کے اسمائے مبارک یا قھارُ جس کا مطلب ہے اے غلبا ء پانے والے اس کے وظائف کے بارے میں بتا تے ہیں اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارک یاقھارُ کے دو وظائف آپ کے سامنے بیان کر یں گے پہلا جو عمل ہے وہ یہ ہے اگر کوئی شخص دنیا کی محبت میں گ رف تار ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارکہ یا قھارُ کو روزانہ تین سو تیراہ مرتبہ روزانہ پڑھے اس عمل

کی بر کت سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی محبت سے اس کا دل مامور ہو گا یعنی اس عمل کی بر کت سے اس کے دل میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت اجاگر ہو گی اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارک کا جو دوسرا عمل ہے وہ جادو ٹونے آسیب کو ختم کرنے کے لیے مجرب عمل ہے۔

اگر کسی پر جادو ٹونا آسیب کے اثرات ہیں یہ اسم چینی کی پلیٹ پر لکھ کر اس کو پلا یا جا ئے تو انشاء اللہ فوراً آسیب کے اثرات ختم ہو جا ئیں گے اور اگر گھر میں آسیب یا موذی بیماری ہو تو اس اسم کو روزانہ گیارہ روز تک گیارہ ہزار مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے دیواروں پر چھڑکا جا ئے تو اس گھر سے آسیب کے اثرات ختم ہو جا ئیں گے۔ اللہ تعالیٰ کے کسی بھی اسم کا ورد کر تے وقت آپ کے دل میں کسی قسم کا شک نہیں ہو نا چاہیے آپ کا یقین کامل ہو نا چاہیے تب ہی اس عمل کا اس وظیفے کو کرنے کا فائدہ ہو گا۔ اس وظیفے کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…