جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

آکسیجن تیار کرنے والے یونٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاہور سمیت ملک بھر میں آکسیجن گیس تیار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے ان کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے اس سلسلے میں لاہور کے علاقہ سندر میں واقعہ پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کے پلانٹ پر تین رکنی مانیٹرنگ ڈیسک قائم کردیا ہے جو پلانٹ کی تمام پیدوار اور سیل سمیت دیگر

مالی امور کی مانیٹرنگ کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کرے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں واقعہ آکسیجن پلانٹ کی بھی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ این سی او سی کے درمیان معاہدے طے پا جانے کے بعد ایف بی آر نے پلانٹ کے حوالے سے تمام معلومات طلب کرلی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…