پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کراچی, خواتین پولیس آفیسر بھرے بازار میں گتھم گتھا

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں دوخواتین پولیس افسر سوتنوں کی طرح آپس میں لڑ پڑیں اور بھرے بازار میں ہی گتھم گتھا ہو گئیں ، حکام نے دونوں کو معطل کر دیا ۔ یہ کوئی ساس بہو یا سوتنیں نہیں بلکہ پولیس آفیسرز ہیں جو کراچی میں تعینات ہیں ۔ یہ بہادر تو ہوں گی ہی کیونکہ ان میں سے ایک بہادر آباد تھانے کی موجودہ ایس ایچ او ہیں جبکہ دوسری اسی تھانے کی پرانی انچارج ہیں ، تو رقابت تو ہو گی ہی چاہے وہ پیشہ وارانہ ہی ہو ۔ ایس ایچ او شبانہ گیلانی فاطمہ اور سابق ایس ایچ او زیب النسا کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی اور دونوں بھرے بازار میں ہی گھتم گتھا ہوگئیں ۔ دونوں کو سزا بھی ملی تو صرف یہ کہ انہیں معطل کر دیا گیا –



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…