پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ مشی خان کی فراڈ کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

datetime 16  جولائی  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج رانا زاہد نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں تیس جولائی تک توسیع کر دی ہے ۔ اداکارہ مشی خان فراڈ کے مقدمے میں راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں ۔ ملزمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائر کی گئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج رانا زاہد نے ملزمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کرتے ہوئے مشی خان کو تیس جولائی تک عبوری ضمانت دیدی ۔ ادارہ مشی خان کیخلاف ڈاکٹر افشاں نامی شہری نے جعلی چیک دینے پر تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج کرایا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…