پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

لگتا ہےریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ،برطانوی صحافی

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان کی تعلیم سے متعلق انکشاف کرنے والے برطانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے ریہام کی تعلیم سے متعلق خبر کے بعد لگتا ہے کہ ریہام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں ۔برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ بی بی سی کی پرینٹر ریحام نے جس کالج سے صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،وہاں ان کا بطور طالب علم کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ عمران خان کی نئی بیوی ریحام اپنے ماضی کے بارے میں بہت الجھن کا شکار ہیں۔ صحافی کا کہنا ہے کہ ریحام نے اب اپنی ویب سائٹ پر تبدیلی کرلی ہے،جہاں انہوں نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے لنزے کالج میں تعلیم حاصل کی ،لیکن اب وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے وہاں سے 30 میل دور گرمزبے انسٹی ٹیوٹ Grimsby Institute سے پڑھا ہے۔برطانوی صحافی کے مطابق ریحام نے ہمدردی سمیٹنے والے انداز میں کہا ہے کہ وہ ملازمت پیشہ ماں ہیں ،اُن کی کوئی پی آر کمپنی ، دفتر یا ترجمان نہیں ہے



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…