جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پھیپھڑوں کی صفائی نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بلغم ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی ، آسان اور آزمودہ علاج آپ بھی جانیں

datetime 3  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام  آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نسخہ جو کہ پھیپھڑوں کےلیے بہت اچھا ہے۔ پھیپھڑوں میں جو آپ کے ریشہ بنتا ہے ۔ یہ وہ نسخہ ہے جو کہ آپ کے لنگس کے اندر جتنا ریشہ ہوتا ہے اس کو حاجت میں نکال دیتا ہے۔ اور نظام ہضم کے لیے بہت ہی اچھا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جن کی ہر وقت سینے میں جکڑن رہتی ہے۔ ریشہ رہتا ہے ۔ اور وہ ختم نہ ہورہا ہے۔ تو اس کی وجہ سے اور بہت سے مسائل آرہے ہوں۔

ان کے لنگس بہت کمزورہوگئے ہوں۔ تو ان کے لیے بہت ہی اچھا نسخہ ہے۔ اس کے لیے سب سےپہلے آپ نے اجوائن سوگرام لینی ہے۔ سوگرام سونف لینی ہے۔ پودینہ سوگرام لیناہے۔ برگد بانسہ ہمارے ہاں کمال کی چیز ہے اس کے متعلق ہے کہ آپ کے لنگس بہت ہی کمزور ہوگئے ہوں۔ اور لنگس کام نہ کررہے ہوں۔ تو اس کے لیے یہ کمال کا نسخہ ہے۔ برگد بانسہ بڑا اہم کردار اداکرتا ہے ۔برگد بانسا آ پ نے سوگرام لینا ہے۔ ثناء مکھی ، کالی ہریراورگل سرخ ان ساری چیزوں کو ہم وزن لینا ہے۔ یہ تقریباً ہم وزن سوسوگرام لے کر اچھی طرح صاف ستھرا کرکے باریک پیس لینا ہے۔ یہ اتنا کمال کا نسخہ ہے کہ آپ کے لنگس کے اندر جو ریشہ ہے وہ ریشہ اگرختم نہ ہورہا ہوتو اس کے لیے کمال کا نسخہ ہے ۔ اس کی ترکیب استعمال یہ ہےکہ ان سب چیزوں کو آپ نے باریک پاؤڈر بنا لینا ہے۔ جب یہ پاؤڈر بن جائے تو اس کا آدھی چمچ پاؤڈر نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں کم ازکم تین سے چار مرتبہ استعمال کریں۔ ویسے یہ نظام ہضم کے لیے بہت اچھا ہے۔ خاص طور پر جب آپ کا لنگس کمزو ر ہوگئے ہوں۔ اور آپ کے لنگس کے اندر بہت زیادہ ریشہ بنتا ہے۔ یہ اس کے لیے کمال کا نسخہ ہے۔ آپ کے لنگس کے اندرجتنا بھی ریشہ ہوگا اس کو حاجت کے ذریعے سے باہر نکال دے گا۔ اس کے ساتھ ہی آپ کے نظام ہضم کو ٹھیک رکھے گا۔ ڈائی جیشن کو ٹھیک رکھے گا۔ معدے کےلیے بہت اچھا ہے۔ ان لوگوں کےلیے جن کابلغمی مزاج ہوگیا ہو۔ ان کےلیے کمال کا نسخہ ہے۔ آپ کو جتنی بھی چیزیں بتائی گئی ہیں۔یہ ساری کی ساری مجرب چیزیں ہیں۔ آپ ا س نسخہ کو استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…