پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

دودھ میں یہ چیز ملا کر پئیں اور پھر کمال دیکھیں  ماہرین کی تحقیق میں حیران کن انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2021
دودھ کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دودھ پینے کا ایک اور زبردست طریقہ جو آپ کے 3 بڑے مسائل کو حل کرسکتا ہے وہ بھی 15 دن تک روزانہ استعمال کرنے سے۔ دودھ میں زیرہ اور شہد مکس کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ وزن میں کمی: جن لوگوں کا دن بہ دن وزن کم ہو نے کے بجائے بڑھتا جا رہا ہے اور وہ ہر قسم کی ڈائٹ بھی کر رہے ہیں پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا ہے تو بس ایک کپ

دودھ میں آدھا چمچ زیرہ اور آدھا چمچ شہد مکس کریں اور روزانہ رات کو سونے سے قبل پی جائیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔٭ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد: خؤاتین کو ہڈیوں ارو جوڑوں کے درد کی شکایت زیادہ رہتی ہے، ان کو چاہیئے کہ ایک کپ دودھ کو ابالنے رکھیں اور اس میں ایک چمچ زیرہ اور ایک چمچ شہد مکس کریں اور 5 منٹ تک دودھ کو پکائیں، پھر اس دودھ کو پی جائیں اور زیرے کو چبا لیں۔ یہ آپ کے جوڑوں کو مضبوط بنانے میں آپ کی مدد کرے گا اور ہڈیوں کو بھی طاقت دے گا۔ ٭ پیٹ خراب: آپ کا پیٹ خراب ہو گیا ہو یا معدے میں تکلیف رہتی ہو، روزانہ صبح نہارمنہ ایک کپ دودھ میں زیرہ اور شہد مکس کرکے پی لیں،اس سے آپ کو ہاضمے کی شکایت بھی نہیں رہے گی اور پیٹ کے درد سے بھی نجات مل جائے گی، ساتھ ہی آپ کو پیٹ کے کیڑوں سے بھی راحت مل جائے گی۔ یہ ٹپس فائدہ مند کیوں؟ یہاں ہم نے آپ کو دودھ میں زیرہ ارو شہد مسک کرنے کے 3 فائدے بتائے ہیں اور یہ تینوں کارآمد اس لیئے ہیں کیونکہ دودھ میں شمال کیلشیئم، وٹامن ڈی، زیرے میں شامل اینٹی آکسیڈنٹس اورربوفلامن کے علاوہ شہد میں شامل وٹامن اے اور سی تمام چیزیں آپس میں مل کر آپ کی صحت کو بڑھانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھانے میں بھی مفید ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…