بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ریلوے نے 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دیں

datetime 16  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلویز نے 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر ملک بھر میں 22 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن مسافروں کی تعدادکم ہونے پر 20 سے 22 جولائی تک عید سپیشل ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے دیگر ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد کے مطابق کوچز کا اضافہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…