اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چینی ماہرین پاکستان کی مدد کو پہنچ گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔حکام این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اس حوالے چینی ماہرین کی ٹیم بھی اسلام آباد میں موجود ہے۔حکام کے مطابق کین سائنو ویکسین کا خام مال مئی کے شروع میں پاکستان پہنچ جائے گا،

جس کی ڈوز این آئی ایچ میں تیار کی جائے گی۔این آئی ایچ حکام کے مطابق این آئی ایچ میں کین سائینو سنگل ڈوز کورونا ویکسین تیار کی جائے گی، مقامی سطح پر پیک سنگل ڈوز کورونا ویکسین مئی کے آخر میں دستیاب ہو گی۔حکام کے مطابق این آئی ایچ پاکستان کورونا ویکسین چینی کمپنی کے تعاون سے تیار کرے گا، این آئی ایچ کے ماہرین کی کورونا ویکسین سازی کی تربیت جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…