جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کرنے والوں میں کون کون شامل ہوگا؟ لمبی چوڑی فہرست سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آ ج ملاقات کرنے والے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے 33ممبران قومی و صو بائی اسمبلی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے 11قومی اسمبلی اور 22 صوبائی اسمبلی کے ممبران ہیں۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ممبران

قومی اسمبلی میں راجہ ریاض ، سمیع گیلانی ، ریاض مزاری ، خواجہ شیراز ، مبین عالم انور،جاوید وڑائچ ، غلام لالی ، غلام بی بی بھروانہ ، فیض الحسن شاہ ، صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان شامل ہیں ۔ ایم پی ایز میں صو بائی وزیر نعمان لنگڑیال ، صو بائی وزیر اجمل چیمہ ، مشیران عبد الحئی دستی ، امیر ایم خان ،رفاقت گیلانی اور فیصل جبوانہ اور ایم پیز میں خرم لغاری، اسلم بھروانہ ،نذیر چوہان ٗآصف مجید، بلال وڑائچ ، آ فتاب ڈھلوں ٗ طاہر رندھاوا، زوار وڑائچ، نذیر بلوچ ٗ  عمر تنویر بٹ ، امین چوہدری، چوہدری افتخار گوندل، غلام رسول سانگھا، سعید اکبر نوانی اور صائمہ نعیم شامل ہیں ۔یاد رہے کہ دونوں دیرینہ دوستوں کے درمیان یہ طویل عرصے بعد ملاقات ہے۔جہانگیر ترین کے خلاف اس وقت اہم کیس عدالت میں چل رہا ہے اس درمیان یہ ملاقات اہمیت کی حامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…