جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا  ۔پاکستان نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے چینی کمپنیوں سے معاہدہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کی 3 نجی کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ پاکستان نے کین سائنو کی سنگل ڈوز کی 2 کروڑ خوراکیں خریدی ہیں جبکہ سائنو ویک ویکسین کی 50 لاکھ ڈوزز خریدی ہیں۔ دریں اثناء  چین سے کورونا ویکسین لے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی   آئی اے کی پرواز پی کے 6854 کورونا ویکسین لے کر اسلام  آباد پہنچی۔  ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 نے شام 6 بج کر 13 منٹ پر اسلام  آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔چین سے پاکستان کے لیے کورونا ویکسین لانے والی پی آئی اے کی ایک دن میں تیسری پرواز ہے۔بیجنگ سے قومی ایئرلائنز کے دو بوئنگ 777 اتوار کی رات اور صبح سویرے اسلام آباد پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…