جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملیریا کے علاج میں بریک تھرو، نئی ویکسین ملیریا کیخلاف 77 فیصد تک موثر قرار

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)ملیریا کے علاج میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے اور نئی زیر تجربہ ویکسین ملیریا کے خلاف 77 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے بتایاکہ نئی ملیریا ویکسین کے عوامی صحت پر بڑے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں

جبکہ متعدد ویکسین تجربات کے بعد پہلی ویکسین ہے جو مقررہ اہداف پر پورا اتر رہی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ نئی زیر تجربہ ویکسین ملیریا کے خلاف 77 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔خیال رہے کہ ملیریا سے سالانہ 4 لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں جن میں اکثریت صحارا افریقی علاقوں میں بچوں کی ہے۔‎



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…