اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی کی رہائی ،اڈیالہ جیل میں حیرت انگیز صورتحال

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راو لپنڈی(نیوزڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل میں کئی پولیس افسران اور بااثر قیدی افسردہ ہوگئے۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ سے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت کی منظوری کی خوشخبری فوری طور پر لاہور سے ماڈل کو اڈیالہ جیل میں دی گئی، اس موقع پر اڈیالہ جیل میں ضمانت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس پر قیدیوں نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ جیل کے متعدد افسران سمیت کئی بااثر قیدی افسردہ بھی دکھائی دیئے، ایان علی کو جب ضمانت کی منظوری کی اطلاع دی گئی تو انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شکرانے کا سجدہ اداکیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…