جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نجی ایئر لائن کمپنی نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ رمضان میں روزہ داروں کی مشکلات کے پیش نظر ان کی آسانی کیلئے نجی ایئرلائن کمپنی نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر بلو کا رمضان المبارک میں مسافروں کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے اندرون ملک

کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر بلو نے کراچی سے اسلام آباد سے کراچی اور کراچی لاہور کراچی کیلئے4ہزار 990روپے یکطرفہ کرایہ مقرر کردیا۔ بلو ایئر لائن کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر راحیل احمد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں روزے دار روزے کی حالت میں بس اور ٹرین کا سفر نہیں کرسکیں گے۔ ان کی اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے انہیں جہاز کی رعایتی سفری سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ماہ رمضان میں کرایوں میں کمی کرنے کا مقصد روزے داروں کو سستی سفری سہولت مہیا کرنا ہے۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…