اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کےلئے امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، معاہدے کے تحت چین فاٹا میں تعمیر نو اور سماجی ترقی کےلئے ایک کروڑ ڈالر امداد دے گا۔ معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور چینی سفیر نے دستخط کئے، معاہدہ چینی صدر کے دورہ پاکستان میں طے پانے والے معاہدوں کا تسلسل ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی خیر مقدم کرتے ہوئے کہا معاہدہ پاکستان چین اقتصادی تعاون کی شاندار مثال ہے۔
چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا



















































