پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

دانتوں کا کیڑا ختم ، اتنے مضبوط کہ پتھر بھی چبا جائیں ،انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ

datetime 15  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(یواین پی)دانت اگر صحت مند اور چمکدار ہو تو وہ آپ کی شخصیت میں چار چاند لگادیتے ہیں اور اس کے لئے ضروری ہے کہ دانتوں کا جلد کی طرح خاص خیال رکھا جائے۔دانتوں کی صحت کے لئے چند اہم باتیں:دانت صاف

کرتے وقت نرم ریشوں والابرش استعمال کریں دن میں تین باربرش کریں۔جب ہم کھانا کھاتے ہیں تودانتوں کیدرمیانی خلامیں کچھ ذرے پھنس جاتے ہیں اس کیلئے آپ مضبوط دھاگا(فلوس)کا استعمال کریں۔دانتوں کی مضبوطی کیلئے وہ خوراک کھائیں جس میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جائے۔دانتوں کو برش کرنے سے پہلے منہ کو پانی سے کلی کر کے اچھی طرح صاف کرنا ضروری ہوتا ہے، اس کے بعد داتنوں کو کم از کم دو منٹ تک برش کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ ٹوتھ پیسٹ کے تمام اجزا اچھی طرح دانتوں کے ہر حصے تک چلے جائیں اور ان کو کیڑا لگنے سے محفوظ کر سکیں۔پھٹکری سے کریں دانتوں کی صفائی:پھٹکری کو پیس کر اُس کا پاوڑر بنالیں پھر ایک چٹکی پھٹکری لیں اور ایک گلاس پانی میں ڈال کر اُس سے کُلی کرلیں۔یہ آپ کا ایک سستا اور بہترین ماؤتھ واش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…