جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

سوئی گیس انتظامیہ بھی صارفین کی  سہولیات کیلئے میدان میں آگئی

datetime 15  اپریل‬‮  2021 |

سکھر( این این آئی)سیپکو کے بعد سوئی گیس انتظامیہ بھی صارفین کی سہولیات کی میدان میں آگئی ، ریجنل افسرا ن سوئی گیس کے متعلق شکایات سننے گے ، نمبر جاری ، تفصیلات کے مطابق سیپکو کے بعد صارفین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے سوئی گیس انتظامیہ بھی میدان میں آگئی ہے ، سوئی سدرن گیس کمپنی سکھر ریجن کی جانب سے سوئی گیس سے متعلق کسی قسم کی  شکایت درج

کرانے اور انکے حل کیلئے سکھر ریجن کے صارفین کیلئے سوئی گیس انتظامیہ نے کل ( آج ) شکایات سننے کیلئے وقت : صبح  11:00 بجے سے 12:00 بجے تک ایک گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل شکایات سیل قائم کیا ہے اور صارفین کیلئے شکایات درج کرانے کیلئے 071-9310923نمبر دیا گیا ہے جس میں ریجنل افسران صارفین  کی کال کا براہ راست جواب دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…