جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ڈاکٹر شیخ اختر حسین سی او ڈریب کےعہدے پر بحال

datetime 14  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر شیخ اختر حسین کو اسلام آبادہائی کورٹ نے اپنے ایک حکم سے سی او ڈریپ کے عہدے پر بحال کردیا اور پچھلے تمام غیر قانونی احکامات کو کینسل کردیا ہے شیخ اختر حسین کو وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کے ایک لیٹر کے

ذریعہ کام سے روک دیا گیا تھا۔اور ادارہ مستقل سی ای او نہ ہونے کی وجہ سے انڈسٹری اورادارہ بری طرح متاثر رہا آج 14 اپریل سے ڈاکٹر شیخ اختر حسین نے اپنے کام کا باقاعدہ آغاز کردیا جس سے انڈسٹری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…