اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالم دین مولانا طارق جمیل نے کینسر کے مریض کی خواہش پوری کر دی

datetime 14  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )نامورعالم دین مولانا طارق جمیل نے کینسر کے مریض کی خواہش پوری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ہیموفیلیا کے مرض کا شکار شاہ زیب نے طارق جمیل سے ملاقات کی خواہش کا اظہارکیا تھا جسے میک اے وش نامی فاو نڈیشن نے پورا کر دیا ،

شاہزیب نے مولانا طارق جمیل کیساتھ وقت گزارا ، مولانا طارق جمیل نے شاہزیب سے اس کی مزاج پرسی کی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی اور ایک تحفہ بھی دیا۔نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق میک اے وش نامی فاو نڈیشن انتہائی نوعیت کے امراض کا شکار افراد کی خواہش پوری کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ فاو نڈیشن نے کینسر کے مرض میں مبتلا ایک 17سالہ لڑکے شاہزیب انور کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی خواہش پوری کر دی ۔اس موقع پر نوجوان نے نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی ۔شاہزیب نے مولانا طارق جمیل کیساتھ میک اے وش فاو نڈیشن کا بھی شکریہ ادا کیا جس کے باعث اس کی خواہش پوری ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…