اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ایان علی کو ضمانت کے باوجود آج رہائی نہ مل سکی

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ضمانت کے باوجود آج بھی رہائی نہ مل سکی مزید ایک رات جیل میں گزرانا پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق خدا خدا کر کے لاہور ہائی کورٹ نے ایان علی کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کیے لیکن دوسرے دن بھی عدالت کا فیصلہ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کو موصول ہوا نہ ہی ایان علی کے وکلا کو مل سکا۔ فیصلے نہ ملنے کے باعث اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو بھی روبکار نہ بھیجی جا سکی۔ ایان علی کے وکلاءصبح 10 بجے عدالت آئے اور عدالت کو بتایا کہ 12 بجے وہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے ساتھ آئیں گے
مزیدپڑھیے:پانچ سال کے دوران حج کرنے والوں کواس سال روک دیاگیا
اور 5، 5 لاکھ کے حفاظتی مچلکے بھی جمع کرائیں گے لیکن ایان کے وکلاء کے دوبارہ پیش نہ ہونے پر کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب ساڑھے 12 بجے تک اٹھ کر چلے گئے اور اب ماڈل گرل ایک رات اور اڈیالہ جیل میں گزاریں گی۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…