جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے ملک میں غیر ملکیوں کی ملازمتوں پر پابندی سے متعلق نیا قانون نافذ کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے ملک میں غیر ملکیوں کی ملازمتوں پر پابندی سے متعلق نیا قانون نافذ کردیا ہے۔سعودی وزیر برائے افرادی قوت و سماجی ترقی احمد بن سلیمان نے ملک میں 3 نئے لیبر قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ملک میں نوکریوں کے لیے سعودی شہریوں کو ترجیح دی جائے گی جب کہ نئے قانون کے تحت 51 ہزار سعودی شہریوں کو ملازمتیں فراہم

کی جائیں گی۔نئے قانون کے تحت صرف سعودی شہری ہی شاپنگ مالز میں ملازمت کے اہل ہوں گے تاہم صرف کچھ عہدے اس قانون سے مستثنیٰ ہوں گے، ان عہدوں سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔اس کے علاوہ سعودی ریسٹورانٹ، کیفے اور سپر مارکیٹ میں بھی سعودی شہریوں کو ترجیح دی جائے گی تاہم نئے قوانین پر عمل درامد نہ کرنے کی صورت میں جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…