پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کےساتھ تصویرکا کمال، فواد نے بالی ووڈ میں قدم جمالیے

datetime 15  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان بولی وڈ میں بڑے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بعد حال ہی میں کرینہ کپور خان کے ساتھ نظر آئے ہیں۔کرینہ کپور اس وقت اپنی فلم”بجرنگی بھائی جان“ کی پروموشن میں کافی مصروف ہیں البتہ فواد خان کے ساتھ وہ نہایت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔فواد خان نے اس وقت بالی ووڈ میں اپنی دوسری فلم”کپور اینڈ سنز“ میں کام مکمل کیا ہے۔ فواد کا بولی وڈ کا سفر نہایت دلچسپ رہا ہے وہ سب سے پہلے اداکارہ سونم کپور کے دوست بنے۔سونم نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں فواد خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہترین اداکار ہیں۔فواد خان اس سے قبل بالی ووڈ کے اداکار سدھارت ملہوترا، دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور کرن جوہر کے ہمراہ بھی دکھائی دیئے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…