اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کو برطانوی اخبار نے چیلنج کر دیا ہے، بر طانوی اخبار میں شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق ریحام خان نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری نارتھ لنزے کالج سے حاصل کی تھی تاہم بر طانوی اخبار کے مطابق مذکورہ کالج ایسی کوئی ڈگری ہی جاری نہیں کرتا. بر طانوی اخبار کی اس رپورٹ کو شائع ہوئے قریباً اڑھائی گھنٹے گزر چکے ہیں تاہم پی ٹی آئی کی قیادت یا ریحام خان کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید تاحال نہیں کی گئی. ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پارٹی کچھ دیر میں اس معاملے پر اپنا موقف دے گی۔
ریحام خان کی ڈگری چیلنج ، تحریک انصاف کی جانب سے مکمل خاموشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































