جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

صبا قمر کی 37 ویں سالگرہ، اداکارہ کے نازیبا لباس پر پاکستانیوں کی شدید تنقید

datetime 6  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شوبز انڈسٹری کی اداکارہ وماڈل صباقمر سوشل میڈیاپر متحرک رہتی ہیں اور کچھ نیا کرتے نظر آتی ہیں، اداکارہ کی اب ایک نئی ویڈیو سامنےآئی جس میں انہوں نے غیر اخلاقی لباس پہنا ہوا ہے، ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی ایک نئی ویڈیو منظر عام آئی،

نجی ٹی وی فورٹی ٹو نیوز کے مطابق ویڈیو میں اور بھی لوگوں کو دیکھا جاسکتا ہے،ادا کا رہ صبا قمر کی یہ ویڈیو ان کی 37ویں سالگرہ کی تقریب پر بنائی گئی جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے صبا قمر نےمختصر لباس پہن رکھا ہوا ہے،ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی 37 ویں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،اداکارہ کی سالگرہ ان کے دوستوں کی جا نب سے بھر پور طریقہ سے منائی گئی۔واضح رہے کہ پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے بلاگر عظیم خان سے شادی سے انکار کردیا ہے ۔خوبرو ادکارہ نے ایک پوسٹ میں اپنی شادی سے متعلق چاہنے والوں کو آگاہ کیا کہ وہ شادی کا فیصلہ واپس لے رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ایک اہم اعلان کرنا ہے اور وہ یہ کہ بہت ساری ذاتی وجوہات کی بنا پر میں نے عظیم خان سے شادی کا فیصلہ منسوخ کردیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا میں کبھی بھی عظیم سے نہیں ملی صرف ایک دوسرے پر فون کے ذریعے بات چیت ہوتی رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…