اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی خوشی میں شاہد کپور کا گرینڈ ریسپشن

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ کےچاکلیٹی ہیرو شاہدکپور اپنی دلہنیا دلی سے ممبئی لے آئے۔شادی کی خوشی میں شاہد کپور نے گرینڈ ریسپشن دیا جس میں بالی وڈ ستاروں نے شرکت کی۔اس اہم موقع پر نئے نویلے دولہا شاہد کپور سیاہ تھری پیس سوٹ جب کہ ان کی اہلیہ میرا راجپوت ڈیزائینر مینش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ خوبصورت سفید اور نیلے لباس میں نظر آئیں ۔تقریب میں شاہد کپور کو شادی کی مبارک باد دینے کئی بالی وڈ ستارے پہنچےجن میں امیتابھ بچن،کنگنا رناوت،سونم کپور،عالیہ بھٹ،شردھا کپور،رنویر سنگھ ،ارجن کپور ،جینیلیا دیش مکھ ،دیا مرزا سمیت کئی ستارے شامل تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…