جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بغاوت کا مقدمہ،مزید مہلت مل گئی

datetime 14  جولائی  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ درج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت 28جولائی تک ملتوی کردی۔ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سیدمنصورعلی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار آفتاب ورک کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ آصف علی زرداری نے فوج کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیاجو کے بغاوت کے مترادف ہے، لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ آصف علی زرداری کےخلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت غداری کامقدمہ درج کرنے کا حکم دیاجائے۔دوران سماعت ،عدالت نے وکلا ءکی مزید مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 28جولائی تک ملتوی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…