جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

یورپ کا ارب پتی شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

الاسکا  (این این آئی)یورپین ملک چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ارب پتی تاجر امریکی ریاست الاسکا میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں مہمانوں، گائیڈ اور پائلٹ سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ ارب پتی پیٹر کیلنر 27 مارچ کو

الاسکا کے پہاڑی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔پیٹر کیلنر کے فنانشل گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق حادثے میں مجموعی طور پر 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں ،صرف ایک شخص اس حادثے میں زندہ بچا ہے، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…