جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

شراب تیار کرنیوالی چینی کمپنی کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس دیدیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں چین کی شراب تیار کرنیوالی ایک کمپنی کو لائسنس مل گیا۔ چینی کمپنی ہوئی کوسٹل بروری اینڈ ڈسٹیلری۔ لمیٹڈ ایس ای سی پی میں بھی رجسٹرڈ ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی حب بلوچستان کے

ایڈریس پر 30اپریل 2020کو رجسٹرڈ ہوئی اور لسبیلا انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حب میں بلوچستان جوائنٹ وینچر کے ذریعے قائم ہوئی۔ اس کمپنی کو ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ انٹی نارکوٹیکس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان سے لائسنس کا اجرا ہوچکا ہے۔ شراب تیار کرنیوالی چینی کمپنی کے سی ای او بو وانگ ہیں جو پاکستان میں شراب تیار کرے گی۔ یہ پاکستان میں شراب تیار کرنیوالی پہلی چینی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کو چین میں شراب تیار کرنے کا وسیع تجربہ ہے اور دنیا کے بہترین کارلس برگ برانڈ کو تیار کرنے میں شہرت رکھتی ہے۔ یہ کمپنی پاکستان میں اپنی دو بہترین برانڈ کا اجرا کرے گی۔ کمپنی کی فیکٹری میں شراب کو تیار کرنے، بوتلوں میں بھرنے اور پیکچنگ یونٹ قائم کئے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…