اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

ججز کے خلاف کمپین کے پیچھے مریم نواز، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسکہ کے عدالتی ریمارکس فیصلے پر مریم نواز کا میڈیا سیل ایک کمپین چلا رہا ہے کیوں، اس سوال کا جواب دیتے ہوئے معروف صحافی ہارون رشید نے کہا کہ بڑی افسوسناک کمپین ہے، عدالت نے فیصلہ کر دیا ہے کہ وہاں پولنگ نہیں ہو گی، انہوں نے پولنگ ملتوی کر دی، جسٹس عطا بندیال نے واضح کر دیا کہ چند پولنگ سٹیشنز کا مسئلہ ہے پورے حلقے میں ری پولنگ

کیسے ہو سکتی ہے، فائرنگ کا الزام ن لیگ پر بھی ہے، ہارون رشید نے کہا کہ میں ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ ججوں کی کردار کشی کی مہم ان اکاؤنٹس سے ہو رہی ہے جن کی نگرانی مریم نواز کر رہی ہیں، ایک دن ان کے حق میں فیصلہ آتا ہے وہ ٹھیک ہے لیکن دوسرے دن ان کے خلاف فیصلہ آتا ہے تو وہ ٹھیک نہیں ہے۔ ایک فیصلہ آپ کے حق میں گیا وہ جج اچھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…