اسلام آباد(نیوزڈیسک) المعروف ماہر علم نجوم الیاس غفوری نے ایان علی سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ ماڈل ایان علی کے ستارے 30 جولائی کے بعد عروج کی طرف گامزن ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ 30 جولائی کے بعد ایان علی کو اپنا کھویا ہوا وقار آہستہ آہستہ واپس مل جائے گا اور ایان علی پہلے کی نسبت زیادہ ترقی کریں گی۔جبکہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے متعلق انہوں نے بتایا کہ عمران خان کے ستارے بری طرح گردش میں ہے جس کے پیش نظر عمران خان اور ان کی پارٹی پر زوال آنے کا خدشہ ہے. یاد رہے کہ اس سے قبل الیاس غفوری نے بتایا تھا کہ عمران خان کی سیاست کو زوال کا خدشہ ہے
معروف علم نجوم کی ماڈل ایان علی اورعمران خان بارے دلچسپ پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق



















































