اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے،پرویزمشرف

datetime 14  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ اگر پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت کو موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف مجھے انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، مجھے تنگ کرنے کیلئے بے نظیر بھٹو قتل کیس لال مسجد کیس اور ججز نظر بندی کیس بنائے گئے۔ بے نظیر بھٹو جیسے مقدمات کی تحقیقات نہیں ہوتی، مرتضی بھٹو بے نظیر بھٹو کے دوراقتدار میں قتل ہوئے لیکن تحقیقات نہیں ہوئی۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ عزیز بلوچ ہی اب بتائیں گے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…