ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

Infinix نے صارفین کونئے اسمارٹ فون کی خریداری پرشاندار پیشکش کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سب سے پریمیم اسمارٹ فون برانڈ،Infinix نے پاکستان میں صارفین کے لئے دلچسپ ڈیٹا بنڈل آفرز لانے کیلئے پاکستان کے نمبر 1 ڈیٹا نیٹ ورک،Zong 4G کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے ۔صارفین کسی بھیInfinixموبائل فون کی خریداری کے ساتھ لگاتار 6 ماہ تک 12GB مفت انٹرنیٹ سے بھی

لطف اندوز ہوں گے – اس طرح Infinixکے جدید ترین اسمارٹ فونز پر بہترین4G کا تجربہ دیا جائے گا۔اس آفرسے فائدہ اٹھانے کے لیے جب صافین Infinixفون خریدتے ہیں اور فون کو چالو کرنے کے لئے زونگ سم داخل کرتے ہیں وہ صرف اپنے زونگ سم سے4114# * ڈائل کرکے آفر کو سبسکرائب کرسکتے ہیںجس سے صارفین کو 6 ماہ کے لئے 12GB مفت 4G ڈیٹا ملے گا۔اس شراکت داری پر بات کرتے ہوئے، سی ای اوInfinixپاکستان – Joe Hu نے مزید کہا، ”بہت سے پاکستانی اسمارٹ فون صارفینInfinix مصنوعات کو پسند کر رہے ہیں۔Infinixاور زونگ کے مابین شراکت داری قابل ذکر ترقی ہے۔ زونگ کے ساتھہماری شراکت داری کا مقصدصارفینکے لئے مجموعی تجربے کو بہتر بنانے کے لئے جدید مصنوعات اور خدمات کو متعارف کرانا ہے۔”شراکت داری پر تبصرہ کرتے ہوئے، چیئرمین اور سی ای او زونگ4G Wang Hua نے کہا: ”پاکستان کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہونے کی وجہ سے، ہم ملک میں ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی ترقی میں سب سے آگے ہیں۔ ہمارے بہترین کام کے حصول میں، ہم اپنی جدید ترین خدمات اور حل کے ساتھ انڈسٹری میں ڈیجیٹل جدت کی راہنمائی کررہے ہیں۔Infinixکے ساتھ یہ تعاون صارفین میں موبائل رابطے کے ہمارے عزائم کو مزید تقویت

بخشے گا اور بے مثال ڈیجیٹل تجربے سے لطف اندوز ہونے کے لئے انہیں ہموار رابطے کی پیش کش کرے گا۔”Infinix پاکستان میں اسمارٹ فون کا ایک نمایاں برانڈ بن کر اہم سنگ میل حاصل کرنے میں کامیاب رہاہے۔ مستقل ارتقاء اور صارفین کی ضروریات کے مطابق ہونے کے ساتھ، Infinixاپنی جدید پراڈکٹس سے خریداروں کی توقعات سے کہیں زیادہ پورا کرتا ہے اور اپنے صارفین کے لئے بھی دلچسپ رعایت لاتا رہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…