اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،اہم کمانڈروں سمیت 14دہشتگرد ہلاک

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان کے علاقے الوارا میں فضائی کارروائی کے دوران 14دہشتگرد مارے گئے ہیں۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس دوران 14دہشتگر د ہلاک ہوئے ہیں ،ہلاک ہونےوالوں میں دہشت گردوں میں ان کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں جبکہ کچھ دہشتگرد پانے چند ساتھیوں کی لاشیں لے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
مزیدپڑھیے :معروف علم نجوم کی ماڈل ایان علی اورعمران خان بارے دلچسپ پیش گوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…