اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اپیکس کمیٹی سندھ کے اجلاس کی اندرونی کہانی ، بلاول کو شرکت سے روکدیاگیا

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں ہونے والے سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ بلاول بھٹو زرداری کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا تھا تاہم چیئرمین پیپلز پارٹی کی کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلاول بھٹو کی شرکت کیلئے خواہش ظاہر کی لیکن اس کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کو اجلاس میں شرکت سے روکنے کا جواز یہ پیش کیا گیا کہ پارٹی چیئرمین کے پاس ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کا مینڈیٹ نہیں۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے پہلے 2گھنٹے 32منٹ تک جاری رہنے والا ایک اور اجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز، گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ اور بلاول بھٹو نے شرکت کی۔ بلاول بھٹو کی کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز س ملاقات بھی پہلے طے نہ تھی۔
مزیدپڑھیے :ایم کیوایم کابی بی سی کیخلاف عدالت نہ جانے کااعلان

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…