ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

اداکارہ ماہ نور بلوچ 45 برس کی ہو گئیں

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک )اداکارہ ماہ نور بلوچ 45 برس کی ہو گئیں ۔ ماہ نور بلوچ 14جولائی 1970ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ پی ٹی وی سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہ نور بلوچ بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے ساتھ ایک فلم میں آئٹم سونگ کر کے ملک گیر شہرت حاصل کر چکی ہیں ۔ وہ اپنی 45ویں سالگرہ کا کیک اپنی اہل خانہ کے ہمراہ کاٹیں گی ۔



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…