پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنویر سنگھ بھی طاہر شاہ کے نقش قدم پر چل پڑے

datetime 14  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کے مقبول ترین مزاحیہ گانے ”آئی ٹو آئی“ کی ڈب میش ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جسے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔حال ہی میں ریتھک روشن نے رنویر سنگھ کی سالگرہ پر انہیں طاہر شاہ کا یہ گانا ”آئی ٹو آئی“ بھیجا تھا اور انہیں طاہر شاہ سے بہتر گانے کا چیلنج دیا، جس کے بعد رنویر سنگھ نے ریتھک روشن کے لیے یہ ویڈیو بنائی۔ریتھک روشن نے رنویر سنگھ کی اس ویڈیو کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…