پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک دیوداس ، 13 سال مکمل

datetime 14  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک”دیوداس“ کو 13 سال مکمل ہوگئے جس کے بعد شاہ رخ خان نے فلم کے مقبول ڈائلاگ پر پہلی ڈب میش ویڈیو بھی بنائی۔ہندوستانی کامیاب اداکار کے ایل سائیگل اور دلیپ کمار نے بھی دیوداس کے نام سے بننے والی دو فلموں میں اداکاری کی تھی جس کے بعد شاہ رخ خان نے اس فلم کو ایک نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کو 13 سال مکمل ہونے کے بعد شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر فلم ساز سمیت تمام اداکاروں اور پرستاروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔شاہ رخ خان نے اب تک کی تینوں دیوداس کا ایک مانٹاج بنا کر بھی شئیر کیا۔سنجے لیلا بھنسالی کی فلم جولائی 2002 میں ریلیز کی گئی تھی اور اپنے وقت کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی جس میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے اداکاروں نے کام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…