جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کا شدید دباؤ، عوام سے 880 ارب وصول کرنے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف کے شدید دباؤ پر گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ایک مرتبہ پھر حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی چینل کو موصول دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت 2023ء تک بجلی 4 روپے 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کرے گی، مرحلہ وار بجلی مہنگی کرکے 880 ارب روپے وصول کیے جانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2021ء تک عوام کے لیے بجلی 2 روپے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جون 2021 میں بجلی کا فی یونٹ 16 روپے 44 پیسے سے بڑھا کر 18 روپے 99 پیسے کر دیا جائے گا، بجلی سال 2022ء میں مزید ڈیڑھ روپے مہنگی کی جائے گی،رپورٹ کے مطابق 2022ء میں بجلی کا فی یونٹ 20 روپے 49 پیسے کر دیا جائے گا۔اسی طرح 2023ء میں بجلی کا فی یونٹ 21 روپے 4 پیسے کردیا جائے گا،مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پاکستان نے بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا روڈمیپ دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…