ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوگل نے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا(این این آئی) سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت ہزاروں نوکریوں کے اجرا کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں 7 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا اورہزاروں نوکریوں کے مختلف

منصوبوں کا آغازبھی کرے گا جس سے امریکا میں معیشیت کی بحالی بہتر ہوسکے گی۔اس متعلق گوگل کمپنی کے سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ایسے سینٹرز میں کی جائے گی جو گوگل کی انٹرنیٹ ریسرچ، ای میلزاوروبا کے دوران پھیلنے والی دوسری سروسزمیں کام آتے ہیں۔ گوگل کی جانب سے اس طرح کی سرمایہ کاری نئی ہے لیکن گوگل معیشیت کو پران چڑھانے کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہے۔سی ای او نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ایک ساتھ معاشرے کے بارے میں سوچنا معاشرے کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے، خاص طور پر اس وقت جب آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہو، ایسی صورتحال میں کسی بھی نئی چیزیا منصوبے کے اجرا کا فیصلہ بہتر ثابت ہوسکتا ہے اور مسائل حال کرنے کے لیے ہم ہائبرڈ ماڈلز پر زیادہ توجہ دیں گے۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…