جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز، اداروں کو بھی الرٹ کر دیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا، اتور کو کوئٹہ،ژوب، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ، سبی میں بارش کا امکان ہے،شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے،کشمیر، گلگت بلتستان، دیر، سوات، چترال میں بھی بارش کا امکان ہے،اتوار سے منگل تک ایبٹ آباد، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہاکہ اسلام آباد،

راولپنڈی، جہلم، ڈی جی خان میں بھی بارش کا امکان ہے،سرگودھا، خوشاب، حافظ آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، اور جھنگ میں بارش کا امکان ہے،لاہور، گوجرانوالہ، قصور اور اوکاڑہ میں چند مقامات پر موسلادھار متوقع ہے،بعض مقامات پر ژ الہ باری بھی ہو سکتی ہے، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور قصور میں بدھ کے روز بھی بارش کا امکان ہے،پیر اور منگل کو کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…