جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کرایا ،کون جانتاہے،پرویزمشرف نے نشاندہی کردی

datetime 14  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے نواز شریف مجھے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں، مجھے تنگ کرنے کیلئے بے نظیر بھٹو قتل کیس لال مسجد کیس اور ججز نظر بندی کیس بنائے گئے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا بے نظیر بھٹو قتل جیسے مقدمات کی تحقیقات نہیں ہوتی، مرتضی بھٹو بے نظیر بھٹو کے دور اقتدار میں قتل ہوئے لیکن تحقیقات نہیں ہوئی۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ عزیر بلوچ ہی اب بتائیں گے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کرایا تھا ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنا کام ٹھیک کر رہے ہیں، این آر او کا اجرا غلط فیصلہ تھا اور مجھے اس پر افسوس ہے اور یہ کہ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے خلاف ریفرنس بھیجنا بھی غلط تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…