جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایان علی کیس،فیصلہ ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور

datetime 13  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت میں اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی متفرق درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی۔مسٹر جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایان علی کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے بتایا کہ وہ ہائیکورٹ کے کسٹم اپیلیٹ ٹربیونل کی طرف سے ملزمہ کی ضمانت کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ ریکارڈ پر لانے چاہتے ہیں۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے فیصلہ ریکارڈ پر لانے کی درخواست منظور کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…