پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے انسداد کورونا کیلئے  عرب ملک  کو امداد کا ایک جہاز بھجوادیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے انسداد کورونا کیلئے  عرب ملک عراق کو امداد کا ایک جہاز بھجوادیا  جبکہ دو مزید طیارے بھی بھیجے جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر امدادی اشیا لے کر تین طیارے عراق روانہ ہوں گے،

پہلا طیارہ آج امدادی اشیا لیکرعراق روانہ ہو گیا ہے جبکہ باقی دو طیارے آئندہ ہفتے روانہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ  پاکستان اورعراق کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کیدرمیان اعلی سطح کے وفود کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔دونوں ممالک کیدرمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھ رہا ہے۔انسدادکوروناکیلئے پاکستان نے عراق کوامدادفراہم کردی، کورونا کا مقابلہ بین الاقوامی یکجہتی اور تعاون سے کیا جاسکتاہے، مشکل گھڑی میں عراقی بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…