جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

السی اور سونف کا قیمتی نسخہ ، پیٹ کی بڑھی ہوئی توند ختم کریں ، طریقہ کار جان لیں

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سونف اور السی ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ کی حیران رہ جائیں گے ۔ اس علاج کو صرف تین دن استعمال کرنےسے ہارمونز کابگاڑ، PCOپرابلم، وزن کا بڑھنا، کولیسٹرول ، جسمانی سوجن، قبض اور گیس جیسے مسائل ٹھیک ہوجائیں گے۔ السی کے بیج زمانہ قدیم سے ہی ادویات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ صحت مند زندگی کے لیے ان کو بے حد ضروری

سمجھاجاتا ہے ۔ السی کے بیج اومیگا تھری،فیٹی ایسڈ، ریشہ اور پروٹین سے مالا مال ہوتے ہیں۔جب کہ وٹامن بی ، وٹامن سی، اور ای اور کروٹین اور فولاداور زنک بھی پائے جاتے ہیں۔ ا س کے علاوہ اومیگا سکس، پوٹاشیم ، کیلشیم اور فاسفورس کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔ ان کمپاؤنڈ کی بدولت السی کے بیج بہت سے جسمانی امراض کوکنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ السی کے بیج کی تاثیر پہلے درجے میں گرم ہوتی ہے۔ جبکہ سونف کی تاثیر دوسرے درجے میں خشک اور گر م ہوتی ہے۔ السی کی طرح سونف بھی صحت کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔اگر السی کے بیج اور سونف کو ملاکر استعمال کیا جائے تو آپ کی سوچ سے بڑھ کر فائدہ ہوگا۔ السی کے بیج اور سونف ایک ایک کھانے کا چمچ لے کر دو کپ پانی میں اچھی طرح پکا لیں۔ جب پانی ایک کپ بچ جائے تو اس پانی کو چھان کر دن میں کسی بھی وقت پی لیں۔ کینسر، رحم کی رسولی، جوڑوں کا درد، شوگر، نظر کی کمزوری ، ہارمونز کی خرابی ، وزن کا بڑھنا، PCOپرابلم، خواتین کے امراض ، جسمانی سوجن ، گیس او رقبض جیسے امراض انشاءاللہ ٹھیک ہوجائیں گے۔ دیسی علاج کوئی بھی ہو۔ امراض کو قابو کرنے میں تھوڑا وقت لیتا ہے۔ لیکن بیماری کو ہمیشہ کے لیے جڑ سے ختم کرتا ہے ۔ دوسری بات کہ آپ کوئی بھی علاج شروع کریں پہلے تین سے چار دن میں مریض کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا فائدہ ہے یا نہیں۔ تو علاج کے دوران صبر سے کام لیں۔ اگر محسوس کریں تو فائدہ ہو رہا ہے تو اس علاج کو جاری رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…