جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی ضمانت منظور

datetime 13  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مسعود شفقت ربیرہ کی فائرنگ کر کے خو ف وہراس پھیلانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ہارون لطیف نے سماعت کی۔ عدالت نے مسعود شفقت ربیرہ کی 27جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کر دی ۔ مسعود شفقت ربیرہ کے خلاف تھانہ صدر گوگیرہ اوکاڑہ نے جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…