دالبندین( نیوزڈیسک ) سیکیورٹی فورسسز نے پاک ایران سرحدی علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل کے قریب تین مشکوک گاڑیوں کا پیچھا کرنے پر اسمگلرز نے فورسسز کی گشتی ٹیم پر فائرنگ شروع کی جس کے دوران فائرنگ کی تبادلے میں مارٹرگولہ لگنے سے اسمگلرز کی ایک گاڑی جل گئی اورمذکور اسمگلرز دو گاڑیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سیکیورٹی فورسسز نے مذکورہ گاڑی سے افیون کے 32 سو کلو، دو ایل ایم جی، ایک آر پی جی و دیگر ہتھیار قبضے میں لے لیے جن کے بعض حصے جلے ہوئے تھے۔
پاک ایران سرحدی علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق



















































