لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں سے دوبارہ درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ، چیئرمین ، وائس چیئرمین اور کونسلر کے لئے فیس کا اعلان بھی کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ستمبر میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں سے نئی درخواستیں طلب کرنا کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین کےلئے درخواست کے ساتھ دس ہزار،وائس چیئرمین کے لئے پانچ ہزار او رکونسلر کے لئے دو ہزار روپے فیس بھی پارٹی فنڈ میں جمع کرانا ہو گی ۔مسلم لیگ (ن) اس سے قبل بھی بلدیاتی انتخابات کے لئے درخواستیں وصول کر چکی ہے لیکن اب نئی درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ن لیگ کے نئے فیصلے سے بلدیاتی انتخابات کے امیدوارپریشان،دوڑیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی



















































