پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ٹائیگرشیروف فلم کی خاطر بالوں کی قربانی دینے کیلئے تیار

datetime 13  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں قدم جمانے میں مصروف اور معروف بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں۔ان دنوں وہ فلم باغی میں کام کررہے ہیں اور اس میں اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق انہوں نے اپنے بالوں کی قربانی دینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹائیگر شیروف اس فلم میں ایک باغی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے اس فلم کیلئے اپنا گیٹ اپ چھپانے کی خاطر 45ہڈیز خریدی ہیں تاکہ وہ فلم کیلئے اپنا اصل روپ چھپا سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…