پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ سوناکشی کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

datetime 13  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 50لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی وڈ اداکارہ نے اپنے جاری پیغام میں اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ زیادہ خوشی کی وجہ سے اداکارہ نے مداحوں کیلئے اپنی نئی سیلفی بھی جاری کی۔ سوناکشی سنہا کی وجہ شہرت فلم ” دبنگ “ بنی فلم، دبنگ میں اداکارہ نے بہت اچھی اداکارہ دکھائی ، فلم کا ہیرو سلمان خان تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…